جوازِ ملوکیت—؟

غلامانہ ذہنیت کے حامل اس حریت و آزادی کے تصور سے خائف ہیں جو ہر انسان کے اندر فطرت نے ودیعت کر رکھا ہے۔ اسلام دینِ فطرت ہے۔ خلافِ فطرت کسی عمل کا جواز اسلام میں ڈھونڈنا ایک بدترین علمی خیانت ہے۔…