Crafting books with precision, care, and a commitment to unparalleled quality.
Empowering authors to turn their manuscripts into impactful published works.
Seamless processes for readers and writers, ensuring satisfaction at every step.
Committed to delivering books and services on time, every time.
جس طرح موسم بدلنے کا ایک وقت ہوتا ہے، اسی طرح وقت کے بدلنے کا بھی ایک موسم ہوتا ہے۔ حالات بدلتے ہی رہتے ہیں۔ حالات کے ساتھ حالت بھی بدل جاتی ہے۔ رات آ جائے تو نیند بھی کہیں سے آ ہی جاتی ہے۔ وہ انسان کامیاب ہوتا ہے جس نے ابتلا کی تاریکیوں میں اُمید کا چراغ روشن رکھا۔ اُمید اس خوشی کا نام ہے جس کے انتظار میں غم کے ایام کٹ جاتے ہیں۔ اُمید کسی واقعہ کا نام نہیں، یہ صرف مزاج کی ایک حالت ہے۔ فطرت کے مہربان ہونے پر یقین کا نام اُمید ہے۔
کرن رکن سورج سے اقتباس
حضرت واصف علی واصفؒ
﷽ خواہش، تمنّا اور تسلیم ( ڈاکٹر اظہر وحید ) میانوالی سے ظافر اقبال صاحب ...
﷽ خواہش، تمنّا اور تسلیم ( ڈاکٹر اظہر وحید ) میانوالی سے ظافر اقبال صاحب ...
غلامانہ ذہنیت کے حامل اس حریت و آزادی کے تصور سے خائف ہیں جو ہر ...